the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔12 ستمبر (اعتماد نیوز)آندھراپردیش ریاست کو خصوصی موقف دینے کا مرکزی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے لیڈر آف اپوزیشن وائی ایس جگن موہن ریڈی 26 ستمبر سے غیر معینہ مدت کے لئے بھوک ہڑتال کرنے جا رہے ہیں۔ انکے اس بھوک ہڑتال سے اس



مطالبہ میں مزید شدت پیدا ہوتی جائیگی اور یہ مرکزی حکومت کے لئے مزید درد سر کا باعث ہوگا۔ بی جے پی نے عام انتخابات سے قبل آندھراپردیش کو خصوصی موقف دینے کا وعدہ کیا۔ لیکن اقتدار میں آنے کے بعد اس مطالبہ کو مرکزی حکومت نظر انداز کرتے جا رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.